اسلام علیکم
آج آپ کا روزنامہ جنگ میں اشتہار دیکھا ہے ۔اور سنت کے لفظ کی وجہ سے میں بھی درخواست دے رہا ہوں ۔میں سید سنی پنجابی دیوبندی تبلیغی ہو اور میری عمر 54 سال ہے اور میں وفاقی گورنمنٹ کا ملازم ہوں اور ماشاءاللہ میری ماہانہ انکم ایک لاکھ ہے ۔میری ایک بیوی اور ایک بیٹا ہے ۔اور میں سنت پر عمل کرتے ہوئے مزید ایک نکاح کرنا چاہتا ہوں ۔دوسری بیوی کو الگ گھر میں رکھوں گا
Please Rabata procedure send me
ReplyDelete